ہم ہر جگہ ہیں۔

مسلم اسکاؤٹس پلیٹ فارم برائے انسانی خدمات

رنگ نسل اور قوم قبیلہ کی تفریق کے بغیر اقوام عالم کے لئے انسانی خدمات فراہم کرنا ہی ہمارا پیغام ہے, تاکہ تمام انسانوں کے مابین بقائے باہمی، امن و امان اور انسانی رابطوں کے ضمن میں اسلام کی وسیع اقدار کا روشن چہرہ سامنے لایا جا سکے۔

0 ملین

نوجوان اور اسکاؤٹس اس پلیٹ فارم کا حصہ ہے۔

0

لاکھ افراد کو مدد فراہم کی جا چکی ہے۔

$ 0 M

منصوبوں اور اقدامات کا کل تخمینہ دس ملین ڈالر ہے۔

مسلم اسکاؤٹس پلیٹ فارم برائے انسانی خدمات

ہم کون ہیں

اسلامی تعاون تنظیم سے منسوب عالمی اتحاد برائے مسلم اسکاوٹس کے زیر انتظام انسانی اقدامات کا ایک پلیٹ فارم ہے، اس میں کئی پروگرامز، تقریبات اور سرگرمیاں شامل ہیں، یہ اپنے منصوبے رکن ممالک اور غیر رکن ممالک اسکاؤٹ کمیٹیز کے متعلق اداروں کے ساتھ ہم آہنگ ہو کر نافذ کرتا ہے، یہ اپنی قانونی حیثیت باقاعدہ انتظامی قوانین و ضوابط سے حاصل کرتا ہے، اس کے علاوہ موریتانیہ کے صدر مقام نواکشوط میں 16، 17 مارچ 2023ء  کو منعقد ہونے والی رکن اسلامی ممالک کی وزرائے خارجہ سمٹ کی تجاویز اور قراردادوں  کے ساتھ ساتھ  اتحاد کی اعلی سطحی مقتدرہ عالمی اسلامی اسکاوٹس کمیٹی کی رضا مندی اور تجاویز بھی اسے قانونی حیثیت فراہم کرتی ہیں،  جن کا 18واں اجلاس  5 تا 8 فروری 2023ء  کو منعقد ہوا تھا،  جس نے عالمی اتحاد برائے مسلم اسکاؤٹس کے اقدامات اور سرگرمیوں کو نافذ کرنے اور مسلم کاؤنٹس برائے انسانی سروسز  ایسے پلیٹ فارم کو متعارف کروانے کی حمایت کرتے ہوئے اسے مبارکباد دی ہے۔

ہم کہاں ہیں

وہ کون سے مقامات ہیں جہاں پر ہماری سرگرمیاں ہوتی ہیں۔

اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک میں اسکاؤٹ کمیٹیز کے ذریعے ہم تمام اسلامی دنیا میں موجود ہیں۔

افراد اور خاندانوں میں انسانی اقدار کو پھیلانا

کچھ لوگوں کو مدد کی ضرورت ہے اور ہم اسے فراہم کرتے ہیں!

 مسلم اسکاؤٹس برائے انسانی سروسز پلیٹ فارم اپنے تفاعلی پروگرامز اور  سماجی سرگرمیوں کے ذریعے افراد اور خاندانوں میں انسانی اقدار فروغ دینے کی کوشش کرتا ہے، جن میں درج ذیل اقدار شامل ہیں

تازہ ترین مضامین اور خبریں۔

ہماری سرگرمیوں کے بارے میں مختلف خبریں اور مضامین